اپنی شخصیت پہچانیئے شارٹ کورسز

Course Added: 23 May, 2017

زندگی میں اطمینان ، خوشی اور کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ اپنی شخصیت کےمطابق کام کا انتخاب کیا جائے۔ اس مختصر سے کورس کے مطالعے بعد آپ جان لیں گے کہ آپ کا تعلق شخصیت کی کس قسم سے ہے۔ اس کورس کےمصنف عاطف مرزا ہیں۔ انرولمنٹ کے لیئےاوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

کیریئر کا انتخاب کیسے کریں؟ ڈپلومہ کورسز

Course Added: 23 May, 2017

کیریئر کا انتخاب کیسے کریں

غرور و تکبر شارٹ کورسز

Course Added: 27 Apr, 2017

ہمارے دیگر رویوں کی طرح تکبر کا محرک بھی دراصل ہمارے لاشعور میں پنہاں ہوتا ہے۔بسا اوقات بہت سے لوگ غرور و تکبر کو اپنی شخصیت کا حصہ بنائے ہوتے ہیں مگر اپنے زَعم ( خیال)میں یہ سمجھتے ہیں وہ اس برائی سے پاکیزہ ہیں۔اس لیے ضروری ہے کہ ہمیں معلوم ہو کہ تکبر کی علامات،اسباب و وجوہات وغیرہ کیا ہیں تاکہ ہم اس بڑی برائی سے بچ سکیں۔اس کورس کی مصنفہ انیلہ عارف ہے۔کورس میں انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

تحمل وبردباری شارٹ کورسز

Course Added: 27 Apr, 2017

اس کورس میں ان تمام خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے جس پر عمل پیرا ہوکر اپنی ذات کو ممکنہ حد تک تحمل وبردباری جیسی صفت سے متصف کیا جاسکتا ہے۔یہ کورس پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل کا تصنیف شدہ ہے۔ کورس میں انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

سوشل نیٹ ورکنگ شارٹ کورسز

Course Added: 19 Apr, 2017

اس کورس کے مطالعے کے بعد آپ جان لیں گے کہ سوشل نیٹ ورکنگ کیا ہے اور آپ اپنی ذاتی زندگی، اچھی ملازمت کے حصول، کیریئر میں ترقی یا بزنس میں اضافے کے لیے اس سے کیسے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ اس کورس کے مصنف عاطف مرزا ہیں۔ انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

احساس کمتری سے نجات کیسے؟ شارٹ کورسز

Course Added: 13 Apr, 2017

اگر آپ احساس کمتری میں مبتلا ہیں اور اس سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کورس کے مصنف حافظ محمد شارق ہیں۔ انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹس اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

ہمارے شراکت دار